اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

صوبہ سندھ میں میئرڈپٹی میئر،چیرمین،وائس چیرمین کے انتخابات کی تیاریاں مکمل،پولنگ آج ہوگی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ میں میئرڈپٹی میئر،چیرمین،وائس چیرمین کے انتخابات کی تیاریاں مکمل،پولنگ آج ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں میئرڈپٹی میئر،چیرمین،وائس چیرمین کے انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں،پولنگ آج ہوگی،الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ پولنگ اسٹیشن میں موبائل فون لانے پرپابندی ہوگی،مختلف اضلاع میں دوعہدوں کاجوائنٹ بیلٹ پیپرہوگا،چیف سیکریٹری اورسیکریٹری داخلہ کوسیکیورٹی سے متعلق ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔