اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,718FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کافی عرصے بعد اچھا وقت گزرا: نریندر مودی

گجرات (ویب ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ میری ماں گجرات واپس آگئی ہیں، کافی عرصے بعد ان کے پہلے دورہ آر سی آر کے موقع پر ان کے ساتھ اچھا وقت گزارا ہے۔