اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,000FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

دہی جلد کو دھوپ سے بچانے میں معاون ہے: نئی تحقیق

لندن (ہیلتھ ڈیسک)برطانوی ماہرین نے دہی کو دھوپ کی تمازت سے جلد کو ہونیوالے نقصان سے بچائو میں معاون قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں ایسے اجزا پائے جاتے ہیں جوکہ انسانی صحت کے لیے انتہائی مفید ہیں۔ دہی میں انسانی جسم کے لیے انتہائی فائدہ مند بیکٹریا پائے جاتے ہیں۔