اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,956FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

گرمی چند گھنٹوں کی مہمان، شام تک بارشوں کی توقع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک کے اکثر علاقوں میں گرمی آج یا کل کی مہمان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج شام سے اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی حالیہ لہر جنوبی پنجاب، سندھ اور جنوب مشرقی بلوچستان میں دو روز جبکہ کوئٹہ سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں مزید چوبیس سے چھتیس گھنٹے تک موجود رہے گی ۔
کل شام بالائی خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، اسلام آباد، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان