اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,507FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

آزادکشمیرمیں سکول وین کھائی میں گر گئی ،کنڈیکٹر جاں بحق ،32بچے زخمی

کوٹلی (مانیٹرنگ ڈیسک )آزاد کشمیر میں کوٹلی کے مقام پر سکول وین کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں وین کا کنڈیکٹر جاں بحق جبکہ 32بچے زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سکول وین بچوں کو لے کر سکول جا رہی تھی کہ ڈرائیور تیز رفتاری کے باعث گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا اور وین کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں کنڈیکٹر جاں بحق ہو گیا جبکہ 32بچے زخمی ہو گئے ۔زخمی بچوں کی ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے ۔امدادی ٹیموں کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے بچوں میں بعض کی حالت تشویشناک ہے ۔