اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

869,746FansLike
9,992FollowersFollow
566,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

گجرات:حکومت پنجاب کی حکم عدولی پر دار ارقم سکول کو بند کر دیا گیا

گجرات(نیوز الرٹ رپورٹ) حکومت پنجاب کے احکامات پر عمل نہ کرنے کی پاداش میں سکول کو بند کر دیا گیا۔ ڈی سی او آفس کی ٹیم نے بارہ بجے سے قبل چھٹی کے احکامات پر سختی سے عمل درآمد کروانے کیلئے مختلف سکولوں کا دورہ کیا اور حکم عدولی کے مرتکب دار ارقم سکول کو بند کروا دیا گیا