اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

وزیراعظم نواز شریف کا نجی کلینک میں معائنہ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نجی کلینک گئے جہاں ان کا معائنہ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف 24 گھنٹوں کیلئے کلینک آئے ہیں اور وہ آج رات تک کلینک میں ہی رہیں گے۔ علاوہ ازیں انہوں نے کوئٹہ میں ایف سی اہلکاروں کی شہادت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہار بھی کیا۔