اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بھارتی صدر پرناب مکھرجی طیارے کے حادثے میں بال بال بچ گئے

نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارتی صدر پرناب مکھرجی کا طیارہ حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گیا، پائلٹ طیارے کو نئی دہلی ایئرپورٹ پر اتارنے میں کامیاب ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی صدر پرناب مکھرجی جے للیتا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلیے ایئرفورس کے طیارے میں چنائی جا رہے تھے کہ ان کے طیارے میں تکنیکی خرابی پیدا ہو گئی جس کے باعث طیارہ ہچکولے کھانے لگا تاہم پائلٹ نے طیارے کو ایئرپورٹ پر بحفاظت اتار لیا اور بھارتی صدر محفوظ رہے۔