اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پائیلٹ نے آبادی کو بچاتے ہوئے جہاز کا رخ پہاڑ کی طرف موڑا، طیارہ دو حصوں میں تقسیم ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عینی شاہدین کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے بدقسمت طیارے پی کے 661کے پائلٹ نے مقامی آبادی کو بچانے کی کوشش میں جہاز کو پہاڑ کی طرف موڑا۔ اس طرح پائلٹ کی حاضر دماغی کی بدولت بہت ساری جانیں حادثے کا شکار ہونے سے بچ گئیں۔ پہاڑ سے ٹکرانے کے بعد جہاز دو ٹکڑوں میں تقسیم ہو گیا۔ اگلے حصے میں موجود تمام مسافر جھلس گئے جبکہ پچھلے حصے میں موجود مسافروں کی لاشیں ابھی بھی قابل شناخت ہیں