اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

887,285FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پرمسافر سے 6 کلوسے زائد ہیروئن برآمد

راولپنڈی(ویب ڈیسک)اینٹی نارکوٹکس فورس نے بے نظیر انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مسافر کے سامان سے 6 کلوسے زائد ہیروئن برآمد کرلی۔ راولپنڈی میں بے نطیرائیرپورٹ پر اے این ایف کی جانب سے کارروائی کی گئی، کارروائی میں میلان جانے والے مسافر نوید قاسم کے سامان سے 6 کلوسے زائد ہیروئن برآمد کرلی گئی جس کے بعد مسافر کو حراست میں لے لیا گیا۔اے این ایف حکام کا کہنا ہے کہ مسافر نوید قاسم کا تعلق گجرات سے ہے جو نجی فلائٹ سے میلان جارہا تھا جب کہ ملزم کو حراست میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔