اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اڈہ یوسف والا کے قریب ٹریلر اور مسافر بس میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

ساہیوال (مانیٹرنگ ڈیسک) اڈہ یوسف والا کے قریب ٹریلر اور مسافر بس میں ٹکر کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق اڈہ یوسف والا کے قریب ایک ٹریلر مسافر بس سے جا ٹکرایا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔