اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بون فائر تقریب میں نجی کالج کی 5طالبات جھلس گئیں،ہسپتال منتقل

اوکاڑہ(مانیٹرنگ ڈیسک) اوکاڑہ کے نجی کالج میں بون فائر کی تقریب کے دوران 5 طالبات جھلس کر زخمی ہوگئیں جنہیں فوری طور پر سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق 4 زخمی طالبات کو ابتدائی طبی امداد دے کر فارغ کردیا گیا تھا جبکہ زیادہ جھلسنے والی ایک طالبہ کو سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا ہے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ طالبہ کالج میںآئی کام کی سٹوڈنٹ ہے۔