اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

890,536FansLike
10,002FollowersFollow
569,400FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

لنڈی کوتل ۔دو مختلف واقعات میں چار بچیاں جان بحق ،جبکہ ایک خاتون شدید زخمی

نڈی کوتل(شاہدشنواری سے) پہلے واقعے میں خیبر ایجنسی کےعلاقے بازار زخہ خیل میں حالیہ بارش کی وجہ سے منورآفریدی کے گھر کے کمرے کی چھت گرنے سے تین معصوم بچیاں جان بحق ہوگئیں۔ جبکہ ان کی ماںشدید زخمی ہوگئی ہے جسے فوری طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔دوسرے واقعے میں لنڈی کوتل کے علاقہ شیخمل خیل میں ایک پانچ سالہ بچی انیتہ ولد جوہر تالاب میں ڈوبنے سے جان بحق ہوگئی ۔حالیہ بارشوں کی وجہ سے خیبر ایجنسی کے مختلف علاقوں میں کچ ی آبادیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔