اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,110FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سیہون شریف بم دھماکے کا مبینہ سہولت کار خیر پور سے گرفتار ،تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے سیہون شریف دھماکے کے مبینہ سہولت کار کو خیر پور کے نواحی علاقے سے گرفتار کر لیاہے ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ تفتیش کے دوران سیہون شریف میں حفیظ بروہی گروپ کے ملوث ہونے کا انکشاف ہواہے ،جبکہ خود کش جیکٹ بھی شکار پور میں ہی تیار کی گئی ۔ابتدائی تحقیقات میں سامنے آیا ہے کہ خود کش بمبار افغانی تھا ۔حفیظ بروہی گروپ لشگر جھنگوی چھوڑ کر داعش کے ساتھ منسلک ہو چکاہے ،یہ گروپ شکار پور بم دھماکوں میں بھی ملوث رہاہے ۔