اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,699FansLike
10,002FollowersFollow
569,200FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے پٹھان کوٹ حملے میں پاکستان کو کلین چٹ دے دی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے پٹھان کوٹ حملے میں پاکستان کو کلین چٹ دے دی ۔ بھارتی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے بھارتی تحقیقاتی ایجنسی کے سربراہ شرد کمار نے کہا ہے کہ پٹھان کو حملے میں پاکستانی حکومت یا ایجنسی کی سازش کے شواہد نہیں ملے ۔واضح رہے کہ بھارتی میڈ یا نے پٹھان کوٹ حملے کا الزام پاکستان پر لگا یا تھا اور بھارت کے کئی رہنما بھی اس حوالے سے پاکستان پر الزامات لگاتے رہے ہیں ۔