اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,110FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

فراری کمانڈر کفیل عرف مینگل نے 15 ساتھیوں سمیت فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے

راجن پور (نامہ نگار) فراری کمانڈر کفیل عرف مینگل نے 15 ساتھیوں سمیت فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے ہیں اور قومی دھارے میں شامل ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 15 فراریوں نے اپنے کمانڈر کفیل عرف مینگل کے ہمراہ تھانہ کوٹ فضل کے علاقے میں فورسز کے سامنے ہتھیار ڈالے اور بھاری اسلحہ فورسز کے حوالے کیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی دھارے میں شامل ہوتے وقت فراری کمانڈر نے ساتھیوں کیساتھ مل کر پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔