اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد/ پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) شام چھ بج کر 50 منٹ پر دارالحکومت اسلام آباد، سمیت فاٹا، پشاور، لوئر دیر ، اور ایبٹ آباد کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رچرڈ اسکیل پر زلزلے کی شدت 6تھی۔ پشاور میں زلزلے کی شدت کی وجہ سے لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کا مرکز تاجکستان بتایا جا رہا ہے