اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,474FansLike
10,002FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

وزیراعلی پنجاب کی پشاور زلمی کوفائنل میچ جیتنے پر مبارکباد

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے پشاور زلمی کو فائنل میچ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب نے پشاور زلمی کو پی ایس ایل کا فائنل میچ جیتنے پر مبارک دی اور ان کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہاکہ پشاور زلمی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیت حاصل کی ہے جبکہ ان کی اس جیت سے نہ صرف پشاور کی ٹیم کی جیت ہوئی ہے بلکہ آج پورے پاکستان کی جیت ہوئی ہے ۔