اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,494FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

لاہور: اورنج لائن ٹرین منصوبے کا ستون گر گیا، ملبے تلے آکر2 مزدور شدید زخمی

لاہور(سٹاف رپورٹر) چوبرجی کے قریب لاہوراورنج لائن ٹرین منصوبے کا ستون گر گیا، ملبے تلے آکر2 مزدور شدید زخمی ہو گئے ۔ ستون گرنے کا باعث بننے والی کرین کا ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا جبکہ زخمیوں کوطبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے