اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

میری بیوی مجھے مارتی ہے ، معروف پاکستانی اداکار بیوی کی شکایت لے کر عدالت پہنچ گئے

لاہور( ما نیٹرنگ ڈیسک )ایڈیشنل سیشن جج اعجاز بوسال کی عدالت میں سٹیج آرٹسٹ طارق ٹیڈی نے اپنی سابق بیوی اسما ریاض کے خلاف اندراج مقدمے کی درخواست گزارنے الزام عائد کیا کہ اس نے اسما ریاض کو طلاق دے دی ہے، عدالت کے حکم پر وہ بیوی کو دو بچیوں کا خرچ فراہم کررہا ہے۔ دو روز قبل اس کی سابق بیوی چند غنڈوں کے ہمراہ گھر آئی اور اسے زدوکوب کیا ، ون فائیو پر کال کے باوجود شنوائی نہیں ہوئی ۔