اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پارا چنار شہر کے وسط میں دھماکہ، 30 افراد زخمی، ہلاکتوں کا خدشہ

پارا چنار(مانیٹرنگ ڈیسک) شہر کے وسط میں دھماکے کے نتیجے میں 30 افراد زخمی ہو گئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق پارا چنار شہر کے وسط میں دھماکہ ہو اہے جس کے نتیجے میں 30 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہے اور ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔