اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

878,156FansLike
9,999FollowersFollow
568,600FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

مہاراشٹر میں کار سے ٹکرانے کے بعد بس کھائی میں جا گری ، 17افراد ہلاک ، متعدد زخمی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) مہاراشٹر میں مسافر بس کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 17افراد ہلاک ہو گئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹر میں مسافر بس اور کار میں تصادم ہوا جس کے بعد بس بے قابو ہو کر 20فٹ گہری کھائی میں گر گئی ۔ حادثے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 17افرا د ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد زخمی ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں مےں بچوں اور بعض خواتین کی حالت خطرے میں ہے جنہیں سر اور سینے پر شدید زخم آئے ہیں ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بس کو کھائی سے باہر نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے تاہم گہرائی کی وجہ سے امدادی کاموں میں بھی تاخیر ہو رہی ہے۔