اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ہم کسی سے کم نہیں، جماعت اسلامی کے کارکن کھانے پر ٹوٹ پڑے، سراج الحق دلبرداشتہ ہو کر چلے گئے

ملتان(ملک جاوید وینس )شجاع آباد میں جماعت اسلامی کے کارکنان نے کھانے پر حملہ کرنے میں  پی ٹی آئی کے کھلاڑیوں، ن لیگ کے متوالوں اور پی پی پی کے جیالوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔شجاع آباد کے علاقہ ساندی والامیں جماعت اسلامی کا جلسہ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا خطاب لیٹ کیا ہوا کارکنوں کا صبر جواب دے گیا بھوک کے ستائے کارکن بریانی پر ٹوٹ پڑے مال مفت دل بے رحم چھینا جھپٹی کے دوران جس کے ہاتھ جو لگا وہ لے اڑاکوئی ہاتھ ہی ملتا رہ گیا کئی کارکن کھانے کو حاصل کرنے کے لیے زمین پر گرے کھانے پر ہاتھ صاف کرتے رہے بدنظمی اور کارکنوں کے رویئے سے دلبرداشتہ ہوکر سراج الحق مختصر خطاب کے بعد گاڑی میں بیٹھ کر چلے گئے۔
khana jamat