اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

جے ایف17 تھنڈر بی کی چین میں پہلی کامیاب پرواز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کامیاب پرواز کی، اس موقع پر ایئرچیف مارشل سہیل امان نے قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان اور چین کے مشترکہ تعاون سے تیار ہونے والے جے ایف 17 تھنڈر بی نے چین میں پہلی کامیاب پرواز کی، اس موقع پر ایئر چیف مارشل سہیل امان اور پاک چین فضائیہ کی اعلیٰ قیادت موجود تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ آزمائشی پرواز دونوں ملکوں کیلئے تاریخی لمحہ ہے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق جے ایف 17 تھنڈر بی ڈبل ایئرکرافٹ ہے، جو پاکستان اور چین کی مشترکہ پرواز ہے۔ طیارے کی آزمائشی پرواز کی تقریب چین کے شہر میں منعقد ہوئی۔