اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عمران خان کے اہم ترین مخالف نے بھی ان کی ہاں میں ہاں ملا دی

سکھر(نیوزڈیسک)سابق چیف جسٹس افتخارچوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف پاناما فیصلے کے بعد بےنقاب ہوگئے، انہیں مستعفی ہوجانا چاہیئے، عمران خان کےجلسے عدلیہ پردباؤ نہیں۔تفصیلات کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، افتخارچوہدری کا کہنا تھا کہ خود کو رہبرکہنے والے راہزن بن چکے ہیں، ایسی کرپشن کی دنیا میں کہیں مثال نہیں ملتی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف پاناما کیس کے فیصلے کے بعد بے نقاب ہوگئے، وزیراعظم نوازشریف کواستعفیٰ دے دیناچاہئیے وزیراعظم کوسوچناچاہیے کہ جےآئی ٹی سنگین ملزمان کیلئےبنا کرتی ہیں، حکومت نے میرٹ کی دھجیاں اڑائی ہیں۔ افتخارچوہدری نے کہا کہ عوام اپنے ووٹ کے ذریعےحقیقی رہبرکو سامنے لائیں، عمران خان کےجلسے عدلیہ پردباؤ نہیں۔