اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

879,834FansLike
9,999FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سیکیورٹی فورسز کا وزیر آباد میں سرچ آپریشن، 4 مشتبہ افراد گرفتار ،6کلاشنکوف اور 1300گولیاں برآمد

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے وزیر آبادمیں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 4 مشتبہ افراد کو گرفتارکرکے6کلاشنکوف اور 1300گولیاں برآمدکر لیں ۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری نے رات گئے وزیر آباد اور اس کے گردونواح میں سرچ آپریشن کے دوران 4مشتبہ افراد کو دھر لیا جن کے قبضے سے6 کلاشنکوف،4رائفل،6پستول،10میگزین اور1300گولیاں برآمدکر لیں جبکہ ابتدائی تحقیقات کے دوران گرفتار ملزمان کی شناخت سیف ،افتخار، بشیر اور عاطف کے نام سے ہوئی ہے ۔سیکیورٹی فورسزنے برآمد ہونیوالا اپنی تحویل میں لیتے ہوئے زیر حراست ملزمان کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔