اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,474FansLike
10,002FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

وزارت داخلہ نے ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے انکار کردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ وفاقی حکومت نے ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے انکار کر دیا۔ اٹارنی جنرل نے عدالت میں موقف اختیار کیا ڈاکٹرعاصم پر دہشتگردوں کاعلاج کرانے کا الزام ہے۔ ملزم کیخلاف کرپشن کے بھی سنگین الزامات ہیں۔ ڈاکٹرعاصم بیرون ملک گئے تو واپس نہیں آئیں گے۔ سندھ ہائیکورٹ نے وفاق کو تفصیلی جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔