اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,474FansLike
10,002FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی کے ٹائیگرز کا لیگی شیر پر حملہ ، میونسپل چیئرمین حاجی ناصر کو مار مار کر درگت بنا دی ، مزید تفصیلات ویڈیو میں 

منڈی بہائوالدین ( بیوروچیف )پی ٹی آئی کے کارکنان کا چیئرمین بلدیہ منڈی بہائوالدین حاجی ناصر پر بہیمانہ تشدد چیئرمین کے آفس میں گھس کر انہیں لاتوں اور گھوسوں سے پیٹ ڈالا پی ٹی آئی کے کارکنان نے عوام کے ہمراہ چیئرمین منڈی بہائوالدین حاجی ناصر کو فنڈز نہ دینے پربری طرح مار پیٹ کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ، کارکنان نے لاتوں ، مکوں اور گھونسوں سے چیئرمین بلدیہ منڈی بہائوالدین حاجی ناصر پر اتنا تشدد کیا کہ انہیں بھاگ کر اپنی جان بچانا پڑی ، حملہ کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ،