اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,474FansLike
10,002FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

آئی جی پنجاب نے 10 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردئیے

لاہور(نیوز ڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان خٹک نے10 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی خرم شہزاد حیدر کو ایس ایس پی سپیشل برانچ راولپنڈی ،ایس پی وی وی آئی پی سکیورٹی سپیشل برانچ راولپنڈی غلام مصطفی کو ایس پی سپیشل برانچ گوجرانوالہ ، ایس ڈی پی او چوبارا لیہ ڈی ایس پی تنویر احمد ملک کو ایس ڈی پی او صدر ملتان،ایس ڈی پی او صدر ملتان ڈی ایس پی عبدالرحیم کو ایس ڈی پی او چوبارا لیہ ،ایس ڈی پی او نارتھ کینٹ لاہور ڈی ایس پی محمد کامران زمان کو ایس ڈی پی او نوانکوٹ لاہور ، ایس ڈی پی او سمن آباد لاہور ڈی ایس پی ذوالفقار علی کو ایس ڈی پی او مصری شاہ لاہور ، ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر راجن پور احسان الحق کو ڈی ایس پی سٹی ٹریفک پولیس ملتان ، ڈی ایس پی فتح احمد کو ڈی ایس پی سپیشل برانچ پنجاب ، ڈی ایس پی محمد اکبر خان کو ڈی ایس پی سپیشل برانچ پنجاب لاہور اورڈی ایس پی II- ، ایس پی یو پنجاب لاہور سید ریاض علی شاہ کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔