اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,387FansLike
9,998FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ایلیٹ فورس انسٹرکٹر نوجوان راجہ عرفان دوران ٹریننگ ٹاور سے گر کر شہید

سرائے عالمگیر ( مرزا محمد وسیم بیگ ) راجہ عرفان ایلیٹ فورس جہلم میں اپنے فرائض سر انجام دے تھے جو فرائض کی ادائیگی کے لئے عارضی طور لاھور ایلیٹ ٹرینگ سنٹر میں بطور انسٹریکٹر مامور کیاگیاتھا آج صبح اپنے پولیس کے نوجوانوں پر مشتمل دستے کو ترتیت دے رہے تھے کہ دوران ٹریننگ ٹاور سے گر کر شہید ہو گئے ھیں اللہ کریم ان کے لواحقین کو صبر جمیل اور انکو جنت الفردوس میں آاعلی مقام نصیب فرماے آمین