اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں کل پہلا روزہ ہوگا

اسلام آباد(نیوز الرٹ ڈیسک )رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں کل پہلا روزہ ہوگا۔تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے رمضان المبارک کے حوالے سے باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے ۔ کل بروز منگل مورخہ 7جون 2016کوپاکستان میں پہلا روزہ ہوگا۔