اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اب میاں صاحب کو پتہ چل رہا ہے کہ احتساب کیا ہوتا ہے: آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میاں صاحب کو آج پتہ چل گیا کہ احتساب کیا ہوتا ہے، حکومت نے کچھ نہیں کیا، قوم کو بہت سے سوالوں کے جواب کا انتظار ہے، نوشہرو فیروز میں خطاب۔

نوشہروفیروز: (مانیٹرنگ ڈیسک) آصف زرداری نے نوشہرو فیروز میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم پر تنقید کے خوب تیر برسائے۔ سابق صدر نے کہا کہ میاں صاحب کو اب پتہ چلا کہ احتساب کیا ہوتا ہے۔ انہوں نے انہیں پیپلز پارٹی کا احتساب بھی یاد دلایا، ساتھ ہی ساتھ کپتان کو بھی آڑے ہاتھوں لیا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ پانامہ کیس نے میاں برادران کے اوسان خطا کر دیئے ہیں، پنجاب کے لوگ آصف زرداری کا انتظار کر رہے ہیں