اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,956FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سرفراز قومی ٹیسٹ سکواڈ کے کپتان نامزد

وزیر اعظم نواز شریف کا چیمپئنز کی چیمپئن ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ، کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور دیگر عہدیدار بھی شریک، وزراء نے فاتح ٹیم کا استقبال کیا، شفقت امانت علی نے ملی نغمہ گا کر حاضرین کے دل جیت لئے۔

اسلام آباد: (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے سرفراز احمد کو ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کے بعد قومی ٹیسٹ سکواڈ کا بھی کپتان بنا دیا۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے شہریار خان نے کہا کہ سرفار اب میچور کرکٹر ہو گئے ہیں اور وہ بہت اچھا کھیل رہے ہیں، لہٰذا اب ہم انہیں ٹیسٹ سکواڈ کا بھی کپتان بنا رہے ہیں۔