اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,956FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

وزیراعظم پارک لین اسپتال سےگھرمنتقل

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کو پارک لین اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیاہے۔ نوازشریف پیر کی شام اسپتال سے گھر منتقل ہوگئے۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ اہلیہ کلثوم نواز،بیٹے حسن اور حسین نواز بھی ان کے ہمراہ تھے۔وزیراعظم کوٹ پینٹ میں ہشاش بشاش نظر آئے۔ انھوں نے مسکرا کر اسپتال کے باہر موجود لوگوں کو ہاتھ بھی ہلایا۔وزیراعظم کی صاحب زادی مریم نواز کا کہنا تھاکہ وزیراعظم کی صحت میں بہتری آرہی ہے۔وزیراعظم کی صحت پرسجدہ شکراداکرتےہیں۔انھوں نے کہا کہ بےشک اللہ ہی شفادینےوالاہے۔