اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,110FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پانامہ کا ہنگامہ … وزیراعظم استعفیٰ دیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جے آئی ٹی کی رپورٹ آتے ہی پانامہ کا ہنگامہ ایک بار پھر زور پکڑ گیا ہے۔ مگر اب کی بار عدالتوں اور سڑکوں کی بجائے اس ہنگامے کی بازگشت سیاسی جماعتوں کی بیٹھکوں میں زیادہ سنائی دے رہی ہے۔ کراچی سے لے کر خیبر تک سیاسی ہلچل مچی ہے۔ تمام اپوزیشن جماعتیں وزیر اعظم کے استعفے پر ایک ہو گئی ہیں۔ پیپلز پارٹی، تحریک انصاف، جماعت اسلامی، شیخ رشید اور مصطفیٰ کمال نے مشترکہ مطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعظم استعفیٰ دے دیں۔