اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

رمضان المبارک کے دوران پنجاب میں سرکاری دفاتر کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان کریم کے دوران سرکاری دفاتر صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ کے روز یہ دفاتر 8 بجے سے 12 بجے تک کھلیں گے۔