اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,474FansLike
10,002FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کیپٹن ریٹائرڈ عثمان خٹک مستقل آئی جی پولیس پنجاب تعینات، نوٹیفکیشن جاری

لاہور: پنجاب حکومت نے آخر کار ہائیکورٹ کے حکم پر عملدرآمد کردیا، کیپٹن ریٹائرڈ عثمان خٹک کو مستقل آئی جی پولیس پنجاب تعینات کردیا ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے مستقل آئی جی پنجاب کی تعیناتی کا حکم دے رکھا تھاجس پر پنجاب حکومت کی جانب سے کیپٹن ریٹائرڈ عثمان خٹک کو مستقل آئی جی پولیس پنجاب تعینات کر دیا جبکہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے مستقل آئی جی کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ آئی جی پنجاب عثمان خٹک یکم نومبر 2017 اپنی مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہو جائیں گے.

تعیناتی کا نوٹیفکیشن