اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

889,810FansLike
10,002FollowersFollow
569,300FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پنجاب کے36اضلاع کے714تھانوں میں مقدما ت کے کمپیوٹرائزاڈ اعدادوشمار جاری

لاہور:و ائس چانسلرانفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی ڈاکٹرعمرسیف نے بیا ن دیا ہے کہ پنجاب کے36اضلاع کے714تھانوں میں مقدما ت کا کمپیوٹرائزاڈ اندراج جاری ہے، جس کے بعدملزمان کا ریکارڈ نادرا کے ساتھ منسلک ہو گیا ۔ وی سی ڈاکٹرعمرسیف کے کہنا تھا کہ پنجاب کے36اضلاع کے714تھانوں میںمقدمات کے کمپیوٹرائزاڈ اندراج کر دیا گیا ہے جس میں 3 0ماہ میں 8 لاکھ زار 27 ایف آئی آرزکی کمپیوٹرائزڈ رجسٹریشن ہوئی ، جس میں پولیس ر یکارڈ آفس میں 3 لاکھ 92 ہزار 84 مجرمان کے فنگرپرنٹس کاریکارڈجمع ہو گیا ہے،اور یہ سارا ریکارڈنادراکےساتھمنسلک ہے۔ صوبائی دارالحکومت کی آبادی میں اضافے کے ساتھ سول اور فیملی مقدمات کی تعداد بڑھنے لگے ہیں عمرسیف کے مطابق لاہورہائیکورٹ کاریکارڈبھی کمپیوٹرائزڈکردیاگیاجسکے مثبت نتائج آر ہے ہیں،پنجاب کے بعد اب سندھ میں یہ سسٹم شروع کر دیا گیا ہے۔وائس چانسلرعمرسیف کا کہنا تھا کہ سسٹم کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے گلگت بلتستان اور بلوچستان سے اس سسٹم کی فراہمی کے لئے درخواستیں آرہی ہیں۔