اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,718FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

لاہور:تیزرفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی کو کچل ڈالا

لاہور: موٹر سائیکل سوار مرد موقع پر جان بخق ہوگیا جب کے اس کی بیوی کو شدید زخمی حالت میں سروسز اسپتال منتقل کر دیا گیا:ڈرائیور موقع سے فرارحادثے میں جا ں بحق ہونے والے شخص کی عمر 38 سال اور نام یاسر تھا لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا