اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,337FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

رینجرز نے فاروق ستار کے گھر کا محاصرہ کر لیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے میڈیا سے رابطہ کر کے کہا ہے کہ رینجرز نے کراچی میں میرے گھر کا محاصرہ کر لیا ہے۔ گھر کے سامنے اور پچھلی طرف رینجرز موجود ہے جس نے گھر میں میری بیوی سے کہا ہے کہ گھر کے کسی مرد کو باہر بھیجیں۔ جیو نیوز کے مطابق رینجرز حکام کا کہنا ہے کہ انہیں دو بڑے مشتبہ مجرموں کی تلاش ہے، جب تک وہ نہیں مل جاتا ہم تلاشی لئے بغیر نہیں جا سکتے۔ذرائع کے مطابق فاروق ستار بھی گھر پر ہی موجود ہیں لیکن وہ بتا نہیں رہے