اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,474FansLike
10,002FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،انڈیکس میں 1100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہر نئے روز تاریخ رقم ہورہی ہے اور اب کاروباری ہفتے کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1100 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ انڈیکس نے 47 ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرلی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی تیزی دیکھی گئی، کراچی میں 100 انڈیکس میں 1100 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ انڈیکس47 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہونے والی حالیہ تیزی غیر ملکی سرمایہ کاروں کی وجہ سے دیکھنے میں آرہی ہے ۔