اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,937FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

نہ پیپلزپارٹی نہ تحریک انصاف ایک اوربڑی جماعت شہبازشریف کے مقابلے میں امیدوار سامنے لے آئی

لاہور: برابری پارٹی کے سربراہ گلو کار جواد احمد نے این اے 120 میں شہباز شریف کے مقابلے میں امیدوار لانے کا فیصلہ کرلیا۔ برابری پارٹی کے سربراہ گلوکار جواد احمد نے حلقہ این اے 120 میں شہباز شریف کے مقابلے میں امیدوار لانے کا اعلان کرتے ہوئےکہا ہے کہ الیکشن کی تیاری نہیں تھی مگر پھر بھی این اے 120 میں اپنا امیدوار لائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میں خود بھی انتخابات میں حصہ لوں گا اور پارٹی کو مضبوط بنانے کیلئے بھرپور کردار ادا کروں گا لوگوں کی بڑی تعداد برابری پارٹی میں شامل ہورہی ہے ‘ جواد احمد نے مزید کہا کہ آرٹیکل 62 ‘ 63 کی شق کو ختم کیا جائے اس قانون کے تحت ملک میں کوئی صادق اور امین نہیں رہے گا اور سارے سیاستدان اس کے جکڑے میں رہیں گے۔