اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,699FansLike
10,002FollowersFollow
569,200FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

نوازشریف کاجہلم میں ممکنہ قیام :کمرے کے اندرونی مناظرکی ویڈیوصرف نیوزالرٹ پر

سرائے عالمگیر (وسیم بیگ) سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل قراردیئے جانے کے بعدسابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اسلام آبادتالاہورریلی کی قیادت کرتے ہوئے آج رات ممکنہ طورپر دریائے جہلم کے کنارے پرواقع ٹیولپ ہوٹل کے کمرہ نمبر 311 میں قیام کریں گے ایک رات قیام کے لیے کمرہ کی تزئین وآرائش پر بھاری رقم خرچ کی جا رہی ہے جدید فرنیچر سمیت دیگر سامان کے لئے پیسہپانی کی طرح بہایا جارہاہے ،یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ہر زاویے سے سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں نے سیکورٹی کو کلیئر قرار دیتے ہوئے ٹیولپ ہوٹل کو اپنے حصار میں لے رکھا ہے ،نجی ہوٹل کی سیکورٹی فول پروف بنانے کے لئے سیکورٹی ادارے متحرک ہیں ہوٹل کے بالکل سامنے فوری طبی امداد کابھی انتظام کیاگیاہے۔

نوازشریف کاجہلم میں ممکنہ قیام :کمرے کے اندرونی مناظرکی ویڈیوصرف نیوزالرٹ پر

Posted by News Alert on Mittwoch, 9. August 2017