اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,494FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سابق وزیراعظم نواز شریف کی لاہور آمد سے قبل سکیورٹی کیلئے دوسرے شہروں سے پولیس طلب

لاہور:سابق وزیراعظم نوازشریف کی لاہور آمد سے قبل سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی اور سکیورٹی انتظامات بہتر بنانے کیلئے دوسروں شہروں سے پولیس طلب کر لی گئی۔تفصیلات کے مطابق میاں نواز شریف کی لاہور آمد کل متوقع ہے اور سکیورٹی کیلئے انتظامات کو بہتر کیا جا رہا ہے اس حوالے سے ملتان وہاڑی اور ساہیوال سے پولیس کو لاہور طلب کر لیا گیا جبکہ پنجاب کانسٹیبلری سے بھی اہلکاروں کو بھی لاہور بلا لیاگیا ۔