اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

889,500FansLike
10,002FollowersFollow
569,200FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید 2 ستمبر کو!!

لاہور(نیوزالرٹ)رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں ذی الج کاچاند نظرنہ آنے کا اعلان کردیا اور اب عیدالاضحیٰ ہفتہ 2 ستمبر کو ہوگی۔رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن کی صدارت میں کراچی میں محکمہ موسمیات میں ہوا جس میں کمیٹی کے مختلف اراکین بھی شامل تھے۔مفتی منیب الرحمٰن نے ذی الحج کے چاند نظر نہ آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے یکم ذوالحج بروزجمعرات 24 اگست کوہوگی اور عیدالاضحیٰ ہفتہ 2 ستمبر کو منائی جائے گی۔