اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,110FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

تھانہ بولانی میں 2لڑکیوں کے ساتھ کیا ہوا۔۔۔۔۔۔۔تفصیل جانئے

سرائےعالمگیر(وسیم بیگ)تھانہ بولانی کا فوری اورسستا انصاف دینے کاسلسلہ جاری، کارمیں ناکہ توڑکربھاگنے والی 2نوجوان لڑکیوں کو حراست میں لینے کے بعدچھوڑدیاگیادوسری طرف لڑکیوں کے ساتھی 2لڑکوں کے ساتھ سودے بازی جاری، عوامی حلقوں کا پولیس پرمک مکاکاالزام، تفصیلات کے مطابق شکریلہ چوکی پولیس نے ناکے پر ایک کارکورکنے کااشارہ کیا مگر ڈرائیورنے کاربھگادی، پولیس نے تعاقب شروع کردیا، کارکھیتوں میں پھنس گئی کارسوار2لڑکے فرارہوگئے جبکہ کارمیں موجود2لڑکیوں کوعوام نے پکڑکرپولیس کے حوالے کیا، تاہم پولیس نے لڑکیوں کواپنی حراست میں رکھنے کے بعد چھوڑدیا یہ بھی معلوم ہواہے کہ فرارہونیوالے لڑکوں سے سودے بازی کی جارہی ہے، دوسری طرف تھانہ بولانی پولیس نے میڈیاکا داخلہ ممنوع قراردیتے ہوئے اپنا مؤقف دینے سے بھی انکارکیا۔