اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

862,116FansLike
9,986FollowersFollow
565,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

فیس بک کا لنک ڈاؤن۔۔۔۔صارفین کو شدیددشواری کا سامنا

گجرات(ای جے)پوری دنیا میں فیس بک کا لنک ڈاؤن ہونے سے پونے دوارب یوزرکوپریشانی کا سامنا کرناپڑرہاہے، جس کے باعث پاکستان میں بھی فیس بک کے یوزرکوفیس بک استعمال کرنے میں دشواری کا سامنا ہورہاہے،انٹرنیٹ صارفین میڈیادفاتر میں ٹیلی فون کرکے فیس بک پرابلم کے حوالے سے معلومات حاصل کررہے ہیں۔