اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ڈپٹی چیئر مین نادرا عہدے سے فارغ

لاہور(نیوزالرٹ)لاہورہائیکورٹ کے حکم پر ڈپٹی چیئر مین نادرا کو عہدے سے ہٹا دیا گیا اطلاعات کے مطابق ڈپٹی چیئرمین نادرا سید مظفرعلی کوعہدے سے ہٹا دیا گیاہے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے،جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سید مظفرعلی نادرا میں جنرل منیجرکے عہدے پر کام کریں گے، یاد رہے لاہورہائیکورٹ میں نادرا میں ڈپٹی چیئرمین کے عہدے کے خلاف پٹیشن دائر ہے۔