اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

879,834FansLike
9,999FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

جہلم ڈومیلی:مسافرہائی ایس الٹ گئی ، خاتون سمیت تین افراد جاں بحق

جہلم (کلیم شاہ ) جہلم ڈومیلی موڑ جی ٹی روڈ کے مقام پر مسافر ہائی ایس الٹ گئی ،حاد ثے میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ آٹھ ا فرا دشدید زخمی ہوگئے ،تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے سیالکوٹ جانے والی مسافر ہائی ایس ڈ ومیلی موڑ جی ٹی روڈ کے قریب ٹائر پھٹنے کے باعث مخالف سمت پر جا گری جس کی وجہ سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ آٹھ ا فرا دشدید خمی ہو گئے امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا