اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کلثوم نواز کی طبیعت کے بارےمریم نوازکی لندن سےگفتگو

لندن(مانیٹرنگ ڈسیک)مریم نواز اور حسین نواز کی اپنی والدہ کی طبیعت کے بارے میں ہونے والی گفتگو وائرل ہو گئی ،گفتگو میںحسین نواز کا کہنا ہے کہ دو تین دن سے والدہ کی طبیعت سنبھل رہی ہے اور اب ان کی حالت پہلے سے بہتر ہے،حسین نواز نے مزید بتایا کہ بیگم کلثوم نواز کوجمعرات کو بھی واک کروائی گئی ہےان کا مزید کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کا لندن آنے کا ابھی کوئی پروگرام نہیںمریم نواز نے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کی صحت کی بہتری تک ہسپتال میں آمد و رفت لگی رہے گی، ڈاکٹرز کے پینل نے بیگم کلثوم نواز کا چیک اپ کیا ہے۔

لندن : کلثوم نواز کی صحت کے بارے، مریم نواز اور حسین نواز کی لندن میں میڈیا سے گفتگو !

Posted by News Alert on Freitag, 29. September 2017